۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام حسن عسکری علیه السلام نے ایک روایت میں بہترین بھائی کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اعلام الدین" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العسکری علیه السلام:

خَيْرُ إخْوانِكَ مَنْ نَسِىَ ذَنْبَكَ وَ ذَكَـرَ إحسـانَكَ اِلَـيْهِ

حضرت امام حسن عسکری علیه السلام نے فرمایا:

تمہارا بہترین بھائی وہ ہے جو تمہاری خطا کو فراموش کردے اور اپنے متعلق تمہاری نیکی اور احسان کو یاد رکھے۔

اعلام الدین: 313

تبصرہ ارسال

You are replying to: .